درود پاک

درودٍ پاک کی محفل سجاتے رھیں۔ اللہ کرم کا فضل و کرم جاری رھے گا۔

یا اللہ میرے ھم وطنوں کو تمام آفات ۔ وباوں۔ بیماریں۔ بے اتفاقیوں۔ نفرتوں۔ تفرقوں۔ اندرونی و بیرونی ظاہر۔ چھپے ھوٸے منافقوں اور دشمنوں سے محفوظ فرما۔ آمین۔